Malik Official
Malik Official
February 26, 2025 at 10:54 AM
*آج پھر PI نے 1.97$ کو* *ٹچ* *کیا- کرپٹو کے اعصاب پر چھائی* *ہوئی ہے پائی- پائی نیٹورک* *نے* *مفت میں بہت کچھ دیا اور* *مزید بھی دے گی- لیکن PI* کو *BTC کے ساتھ ملانا مکمل طور* *پر مذاق ہے* - *اس طرح کے کافی Airdrops* *نے ابھی بھی مارکیٹ میں اپنا* *لوہا 👋 منوایا ہُوا* *ہے* ۔ *ہر airdrop کو early اسٹیج* *پ جوائن کر کے مائننگ کرنا* ، *نصیب ، بنانے کے مترادف* *ہے* ۔🫵 *ضروری نہیں کہ ہر پراجیکٹ* *آپ کو Pi , Ice , Sidra جیسا* *پیسہ دے ضروری یہ ہے کہ کیا* *آپ ہر پراجیکٹ پر کام کر* *رہے* *ہیں ان میں کوئی ایسا بھی* *ہوسکتا ھے جو ان سارے* *پروجیکٹ کا باپ نکل اے* *کریپٹو میں ایسا ممکن ھے اس* *لئے آپ نے جو پراجیکٹ جوائن* *کیے ھوۓ ھیں ان پر مائننگ* *باقاعدگی سے کرتے* *رہو* ،،
👍 1

Comments