News Alert
February 25, 2025 at 05:23 AM
رمضان المبارک کیلئے اسکولوں کے اوقات تبدیل کردیئے گئے
رمضان میں اسکول صبح 08:30 پر کھلیں گے، چھٹی 1 بجے ہوگی, جمعہ کے روز اسکولوں میں چھٹی 12:30 پر ہوگی