University of Narowal
University of Narowal
February 7, 2025 at 03:27 AM
یونیورسٹی آف نارووال کے شعبہ ابلاغیات کے زیر اہتمام انسداد منشیات کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نارووال نے طلبہ و طالبات سے خطاب کیا۔
❤️ 👍 😂 😮 🙏 18

Comments