Al-Noor Publications
February 22, 2025 at 04:59 AM
Punjab University Book Fair – Day 2!
الحمدللّٰہ! پنجاب یونیورسٹی بُک فئیر میں ہمارا دوسرا دن بھی زبردست رہا! لوگوں کی بڑی تعداد نے ہمارے اسٹال کا وزٹ کیا، والقلم قرآن ٹریس کیا، اور ہماری کتابوں میں گہری دلچسپی لی۔
اب صرف 2 دن باقی ہیں! اگر آپ نے ابھی تک وزٹ نہیں کیا، تو جلدی کریں اور 35% خصوصی ڈسکاؤنٹ سے فائدہ اٹھائیں۔ یہ قیمتیں صرف اسٹال پر دستیاب ہیں، آن لائن نہیں!
📍 مقام: پنجاب یونیورسٹی، نیو کیمپس، اسٹال نمبر 91
📅 تاریخ: 20 تا 22 فروری
⏰ وقت: صبح 9 بجے سے شام 8 بجے تک
آپ بھی آئیں اور اس شاندار موقع سے فائدہ اٹھائیں!