
*کرلیں Follow مکمل ٹریننگ*
February 6, 2025 at 06:25 PM
*دوستوں کچھ مشورہ دیں کہ بہت سے لوگوں نے مجھے کمیٹی پر مجبور کیا ہے اور ان کی فرمائش پر اب ہم ایک قرہ اندازی والی کمیٹی* شروع کر رہے ہیں جسکی تحریر نیچے ہے اسکو آپ لوگ ذرا پڑھ لیں کہ اس طرح ٹھیک ہے؟ یا مزید اس میں کچھ ترمیم کرنی چاہئے؟
ہر کوئی مجھے اپنا مشورہ دیں تاکہ سود اور حرام میں مسئلہ نہ چلا جائے بے شک کمپنی کو نقصان ہو جائے۔ یاد رکھنا کمیٹی شروع نہیں صرف مشورہ ہے۔
میں نے تحریر کچھ اس طرح لکھی ہے👇
خرگوشوں کی قرعہ اندازی والی کمیٹی – سنہری موقع!
جمی ریبٹ فارمنگ کمپنی ایک منفرد کمیٹی اسکیم متعارف کروا رہی ہے جس میں آپ نیوزی لینڈ وائٹ نسل کے خرگوشوں کے جوڑے آسان اقساط اور قرعہ اندازی کے ذریعے حاصل کر سکتے ہیں۔
کمیٹی کے تحت خرگوشوں کے جوڑوں کی اقساط
ہم تین مختلف عمر کے خرگوشوں کے جوڑے پیش کر رہے ہیں:
1️⃣ بچوں کا جوڑا – قیمت: 35,000 روپے
🔹 ماہانہ قسط: 3,000 روپے (کل 12 ماہ، 36,000 روپے)
🔹 1,000 روپے اضافی آخری قسط میں ایڈجسٹ ہوں گے
2️⃣ پٹھوں کا جوڑا (درمیانی عمر کے خرگوش) – قیمت: 75,000 روپے
🔹 ماہانہ قسط: 6,000 روپے (کل 12 ماہ، 72,000 روپے)
🔹 3,000 روپے اضافی آخری قسط میں ایڈجسٹ ہوں گے
3️⃣ فل بریڈر جوڑا (بڑے خرگوش) – قیمت: 1,40,000 روپے
🔹 ماہانہ قسط: 12,000 روپے (کل 12 ماہ، 1,44,000 روپے)
🔹 4,000 روپے اضافی آخری قسط میں ایڈجسٹ ہوں گے
📌 6500 روپے اضافی (ایگریمنٹ فیس، کارگو و دیگر اخراجات) ہر وصول کنندہ کو دینا ہوں گے۔
کمیٹی کا طریقہ کار
✔️ ہر مہینے قرعہ اندازی ہوگی، جس کا نام نکلے گا اسے فوراً خرگوشوں کا جوڑا دے دیا جائے گا اور باقی اقساط معاف کر دی جائیں گی۔
✔️ ہر ممبر کی قسمت پر منحصر ہے کہ اس کا نام کب نکلتا ہے، ہوسکتا ہے پہلی قرعہ اندازی میں ہی جیت جائے اور خرگوشوں کا جوڑا حاصل کر لے!
✔️ جن کا نام نہ نکلے اور 12 مہینے مکمل کرلیں، انہیں ان کا مطلوبہ جوڑا ویسے ہی دے دیا جائے گا۔
اضافی سہولت
💰 اگر کسی ممبر کے پاس اچانک پوری رقم آجائے، تو وہ بقیہ رقم ایک ساتھ ادا کرکے فوراً خرگوشوں کا جوڑا لے سکتا ہے۔
اہم شرائط و ضوابط
❌ اگر کوئی ممبر کمیٹی چھوڑ دے تو اس کی جمع شدہ رقم واپس نہیں ہوگی۔
⏳ اگر کوئی ممبر کسی مہینے قسط ادا نہیں کر سکا، تو اس کا نقصان نہیں ہوگا، بس اس مہینے کی قرعہ اندازی میں شامل نہیں ہوگا۔
📢 یہ زبردست موقع ہے سستے داموں خرگوشوں کا جوڑا حاصل کرنے کا!
🌟 اپنی قسمت آزمائیں اور جمی ریبٹ فارمنگ کمپنی کی شفاف کمیٹی کا حصہ بنیں۔
📞 مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں:
📍 جمی ریبٹ فارمنگ کمپنی پاکستان، قلندر آباد، ضلع ایبٹ آباد
WhatsApp 03112949494
📱 0300-2949494
جو ہمارے اصل ریٹ ہیں نقد پیسوں کے وہ درج ذیل ہیں👇
*خرگوش ریٹ لسٹ*
یہ کاروبار آپ نیوزیلینڈ وائٹ کے ایک چھوٹے بچوں کے جوڑے سے بھی شروع کر سکتے ہیں۔
نیوزیلینڈ چاہے بچے لیں یا بڑے،واپسی کی ویڈیو یہ ہیں👇 جو آپ سے نیوزیلنڈ ساڑھے تین کلو مادہ ساڑھے تین کلو کا نر کا 1 جوڑا 26000 کا کا لیس جاتا ہے۔👇
https://youtu.be/VclLTumok4A?si=kvLi0npm4lRX2quk
*اب نیچے ریٹ ملاحظہ فرمائیں👇*
https://youtu.be/sd9PaEklnzk?si=qZeSDyw4n2YCn-Ys
جو آپکو درجہ ریٹ پر دیے جاتے ہیں👇
*نیوزیلینڈ وائٹ کےبچے* 👇
جو جوان ہونے تک تقریباً 5 ماہ لےلیتے ہیں۔
35000 کا 1 جوڑا ہے۔
یعنی 30000 کی بچی اور 5000 روپے کا بچہ۔
اور اگر ذیادہ لیں تو *پیکیج* 👇 میں2جوڑے70000کے۔
4جوڑے130000کے،
5جوڑےڈیڑھ لاکھ کے،
اور10جوڑے بیجوں کے آپکو ڈھائی لاکھ روپے کے دئے جاتے ہیں۔
اور 615500 میں آپکو 25 جوڑے دیئے جائینگے اور آپکا فارم *برانچ* تصور کیا جائے گا۔
*نیوزیلینڈ وائٹ کے پٹھے* 👇
جوجوان ہونے تک تقریباً دو تین ماہ لے لیتے ہیں۔
75000روپے میں پٹھوں کا 1 جوڑا یعنی 65000 کی مادی اور 10000 کا نر۔
اور *پیکیج* میں آپکو دوجوڑے پٹھے 140000روپے کے،
4جوڑے پٹھے 230000کے،
6جوڑے پٹھے تین لاکھ کے،
10جوڑے پٹھے چار لاکھ کے،اور 615000 روپے میں 16 جوڑے پٹھوں کے دیئے جائیں گے اور اپ کا فارم *برانچ* تصور کیا جائے گا۔
اور *فل بریڈر*
140000 کا ایک جوڑا یعنی 85000 کی مادی اور 55000 کا نر ہے۔
اور *پیکیج* میں
دو جوڑے 230000 روپے کے۔
3 جوڑے تین لاکھ کے۔
5 جوڑے چار لاکھ کے
اور
615500 روپے میں آپکو 8 جوڑے دیئے جائیں گے اور اپ کا فارم *برانچ* تصور کیا جائے گا۔
*انگورا* بریڈر جوڑا 35000 کا یعنی مادہ 25000 کی اور نر 10000 روپے کا آپکو ملتا ہے۔
پٹھے 15000 کا جوڑا یعنی 10000 کی مادہ اور 5000 کا نر۔
انگورا واپسی آپ سے 4000 کا جوڑا لیا جاتا ہے ڈیڑھ کلو کی مادی اور ڈیڑھ کلو کا نر، اور ایک لاکھ روپے کا دس کلو وول کا بنڈل لیا جاتا ہے 👇
https://youtu.be/8B-W4zCGBA4?si=HvNlu7by8Kb3-pw7
*میٹ ایگریمنٹ یا بغیر ایگریمنٹ ریٹ*
اس میں یاد رکھنا اپ کو جوڑا جوڑا ہی دیا جائے گا اضافی نر تو مل سکتے ہیں لیکن اضافی مادیاں نہیں مل سکتی اور 4500 ہزار روپے کلو ہے جتنے وزن کے لیں اپ کی مرضی ہے۔
عموما تین کلو سے 5کلو تک ہمارے پاس نیوزی لینڈ وائٹ کا دانہ دستیاب ہوتا ہے۔ اب اگر کوئی کم سے کم بھی لے گا تین کلو کا نر تین کلو کی مادی، تو یہ چھ کلو کا بنتا ہے اور چھ کلو کے 27 ہزار روپے بنتے ہیں۔
اب اس میں 2 ہزار روپے پنجرے کے لگیں گے جس میں ڈال کر بھیجا جائیگا اور 2000 روپے آپکا کرایہ بھی لگے گا تو نیوزی لینڈ وائٹ میٹ ایگریمنٹ یا بغیر ایگریمنٹ کے شوقین لوگ پہلے یہ نیچے ویڈیو لازمی دیکھیں، ایسا نہ ہو بعد میں پچھتائیں 👇
https://youtu.be/jFBcQA3cUW0?si=_SN7Bt_VZWIoQohD
*ٹھہریں¡¡¡ ابھی بات ختم نہیں ہوئی🤔 ایگریمنٹ والوں کیلئے تو ابھی ایگریمنٹ کی فیس اور کارگو کی بات باقی ہے*
ایگریمنٹ کی 2500 روپے فیس بھی ہے چاہے آپ ایک بچوں کا جوڑا لیں یا ایک کروڑ روپے کے خرگوش لیں 2500 روپے فیس آپ نے ہر حالت میں ادا کرنے ہے۔
بچے 1 ہزار روپے والے بالکل چھوٹے پنجرے میں بھیجے جاتے ہیں اور بڑے2000 روپے والے کارگو کیج میں بھیجے جاتے ہیں اس کے بھی آپ نے پیسے دینے ہیں ورنہ پلاسٹ والی ٹوکری میں آپ کو روانہ کیئے جائیں گے☹️۔
باقی اگر آپ خرگوش گھر بیٹھے آن لائن منگوائیں تو 2000 روپے کرایہ بھی ہے۔
اب اپ سوچتے ہوں گے کہ یار اس میں کیا فائدہ ہے تو نیچے پلے لسٹ دیکھیں تاکہ اپ کی انکھیں کھل جائیں کہ عورتیں💋 اور بچے🧑🎄 بھی ماہانہ لاکھوں روپے کما رہے ہیں👇
https://youtube.com/playlist?list=PL2q9TWZ4UIijInrztO9zXDpTM9bS4BoUD
*ٹھہریں¡¡¡ ابھی بھی بات ختم نہیں ہوئی😝 ابھی تو پنجرے،برتن اور پانی کی نوزلوں کی بات باقی ہے*
پانی کی *نوزل* 200 روپے کی ہے۔
خوراک کا برتن 800 روپے کا ہے۔
پنجرہ 2X2 فٹ والا 4200 روپے کا ایک ہے اور ہر ایک خرگوش کے لیے علیحدہ علیحدہ پنجرہ درکار ہوتا ہے ویسے آپ پرندوں کی دکان سے بھی پنجرے لے سکتے ہیں👇
سامان کی وڈیو دیکھ لیں 👇
https://youtu.be/7YKb3FMi5Mw?si=Mi0sNDW1hLPgQ0fD
درج ذ اکاؤنٹ میں پیسے لگوائیں اور سکرین شاٹ بھیجیں👇
Account title
*JAMI RABBIT FARMING COMPANY*
Meezan Bank-Qalanderabad Branch
Account Number: 98390106320142
IBAN: PK33MEZN0098390106320142
*Telenor EasyPaisa* Mobile Account JAMSHAID KHAN
03002949494
*JazzCash* Mobile Account JAMSHED KHAN 03002949494
جَزَاكُمُ اللَّهُ خَيْرًا وَأَحْسَنَ جَزَاءً
*دوسری بات یہ ہے کہ میرا نمبر 03112949494 بھی اپنے پاس حاجی جمشید کے نام سے سیو کر لیں۔ ادھر بھی آپکا نمبر سیو ہے*
اور یہ نیچے والا کمپنی کا کمیونٹی گروپ بھی جوائن کر لیں تاکہ آپکو بروقت خرگوش کے متعلق اپڈیٹ ملتی رہے *اور یاد رکھنا یہ گروپ کبھی بھی نہیں چھوڑنا*👍اگر میسیجوں تنگ آتے ہیں تو 🔇Mute کر دیں مگر چھوڑنا نہیں.
*گروپ یہ ہے👇*
https://chat.whatsapp.com/JQVyIWXtbfOEGC7zC8xkdl
*اپنا نام اور شہر کا نام لکھ کر بھیجیں*
*جمی ریبٹ فارمنگ کمپنی پرائیویٹ لمٹڈ پاکستان قلندرآباد ضلع ایبٹ آباد خیبرپختونخواہ* پاکستان کی وہ واحد گورنمنٹ آف پاکستان سے منظور شدہ اور ایشیا کی سب سے بڑی کمپنی ہے جو آپکو خرگوش دیکر انکے بچے،پوتے، پڑپوتے، مکمل نسل در نسل 50 سال تک واپس خریدنے کاایگریمنٹ کرتی ہے جو آکو ایک بہترین روزگار فراہم کرتی ہے۔ اس کمپنی کیساتھ ہزاروں لوگوں کی چولہے جل رہے ہیں۔ اگر آپ ایک اچھے کاروبار کی تلاش میں ہیں تو اپنا نام اور شہر کا نام لکھ کر نیچے نمبر پر واٹس ایپ کریں👇
https://wa.me/923112949494
*مجھے پتہ ہے تحریر لمبی ہونے کی وجہ سے کوئی بھی لنک شو اور جوائن نہیں ہو رہا ہوگا۔ اسکا آسان حل یہ ہے کہ یہی سارا میسج کاپی پیسٹ کر کے مجھے واپس بھیجیں تو ہر ایک لنک شو ہو جائے گا*
