*کرلیں Follow مکمل ٹریننگ*
*کرلیں Follow مکمل ٹریننگ*
February 7, 2025 at 04:35 PM
*انگورگا میں آپ کو بریڈر جوڑا 35 ہزار روپے کا دیا جاتا ہے جس میں مادی کی قیمت 25 ہزار روپے ہے اور نر کی قیمت 10 ہزار روپے ہے اسی طرح پٹھوں کا جوڑا 15 ہزار روپے کا ہے جس میں مادی کی قیمت 10 ہزار روپے ہے اور نر کی قیمت 5 ہزار روپے ہے۔ پٹھوں کا مطلب یعنی درمیانہ عمر والے جو دو تین مہینے تک جوان ہو کر بچے دینا شروع کر دیتے ہیں ہم سے چائے پٹھے لیں یا بریڈر لیں واپسی آپ سے چار ہزار روپے کا جوڑا خریدا جائے گا اور ایک لاکھ روپے کا 10 کلو وول کا بنڈل لیا جائے گا یعنی اسکے بال*

Comments