Youth Affairs Balochistan
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 6, 2025 at 06:15 AM
                               
                            
                        
                            5 فروری 2015 یومِ یکجہتی کے  کشمیر کے دن  پر ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ افیئرز بلوچستان کی شاندار ریلی، جس کی قیادت مشیر کھیل و امورِ نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ صاحبہ نے کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام کشمیریوں کی آزادی کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہیں۔ کشمیری عوام بھارتی جارحیت کے خلاف مزاحمت اور استقلال کی علامت بن چکے ہیں۔ 
#kashmirsolidarityday #standwithkashmir
#5febkashmirday✌️