Friends Channel
Friends Channel
February 24, 2025 at 02:31 PM
*سپارکو کی رمضان المبارک کا چاند یکم مارچ کو نظر آنے کی پیش گوئی* پاکستان میں رمضان المبارک 2 مارچ 2025ء سے شروع ہونےکاامکان ہے،ترجمان ماہ رمضان کےچاندکی پیدائش 28 فروری 2025ءکوشام5بج کر45 منٹ پرہوگی،ترجمان 28 فروری کوغروب آفتاب کےوقت چاندکی عمر12گھنٹےہوگی،ترجمان سپارکو شوال کاچاند 30 مارچ کونظرآنےکی متوقع ہے،عیدالفطر31 مارچ کوہوسکتی ہے،ترجمان سپارکو رمضان کےچاند کی رویت کا حتمی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے پاس ہے،ترجمان سپارکو
❤️ 🙄 5

Comments