Friends Channel
Friends Channel
February 25, 2025 at 07:14 AM
یہ کوئی حل نہیں اداسی کا مسکرانے سے تھک گیا ہوں میں کوئی تو دائمی ٹھکانہ ہو آنے جانے سے تھک گیا ہوں میں سارے رشتوں کو آگ لگ جائے اب نبھانے سے تھک گیا ہوں میں
❤️ 1

Comments