
Friends Channel
February 27, 2025 at 08:04 AM
ہر سال کی طرح ہمارے پاس کچھ مستحق غریب یتیم مسکین عورتیں ہیں
رمضان شریف کے مبارک ماہ کے موقع پر ہم سب مل جل کے غریب مسکین مظلوم افراد کا دکھ درد بانٹ لیں تاکہ ہم سب مشترکہ طور سے رب کائنات اللہ پاک کی خوشنودی و خوشی حاصل کر سکیں ،اللّه کریم ہمیں توفیق عطا فرمائے اور ہماری کوششوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین ثم آمین
جو اللہ کی رضا کے لیے تھوڑی تھوڑی مدد کرنا چاہتا ہے وہ اس نمبر پر بھیج سکتا ہے
03153240443
HASAAN
❤️
1