Urdu Class-Room
Urdu Class-Room
February 24, 2025 at 03:43 AM
*ہوم لون کیلکولیٹر* 🧮 ہوم لون کیلکولیٹر کیا ہے؟ 🤔 ہوم لون کیلکولیٹر ایک آن لائن ٹول ہے جو آپ کو یہ حساب لگانے میں مدد دیتا ہے کہ آپ کو گھر خریدنے کے لیے کتنی رقم قرض لینی ہوگی، ماہانہ قسط کتنی ہوگی، اور کل سود کتنا دینا ہوگا۔ 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻 https://urduclassroom.com/home-loan-calculator-in-urdu/ *ہوم لون کیلکولیٹر کیسے کام کرتا ہے؟* ہوم لون کیلکولیٹر درج ذیل معلومات کی بنیاد پر آپ کے قرض کی قسط اور سود کا حساب لگاتا ہے: ✅ قرض کی رقم – وہ رقم جو آپ بینک سے لینا چاہتے ہیں۔ ✅ سود کی شرح – بینک کی طرف سے دی گئی سالانہ شرح سود۔ ✅ قرض کی مدت – آپ کتنے سال میں قرض واپس کرنا چاہتے ہیں۔ 🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰 جلد اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے ہمارے چینل *"اُردو کلاس روم"* کو مفت میں جوائن کیجئے۔ https://whatsapp.com/channel/0029Va5SKAEFy728eV6bDi26 🎓 Urdu class room channel Admin *Mr. Irshad vanwad sir (sangli)* 🌏 www.irshadvanwad.com www.urduclassroom.com

Comments