
MuslimMind
February 6, 2025 at 05:07 PM
مغربی دنیا کی حیثیت بالکل سمت مغرب کی طرح ہے ، جہاں اخلاق و کردار، حیاء و پاکدامنی اور اعلی انسانی اقدار غروب ہو جاتے ہیں!!
استاذ مرحوم جعفر مسعود حسنی ندوی ( رحمه اللہ رحمة واسعة )

❤️
👍
✨
❣️
💞
13