Sports Wala
Sports Wala
February 15, 2025 at 07:27 AM
رانا کرکٹ کے لیے نہیں بنا بلکہ کرکٹ رانے کے لیے بنی ہے رکی پوٹنگ رانے کا وکٹ پہ موجود ہونا ہی جیت کی ضمانت ہے ڈیوڈ وارنر آج تک کوئی ایسا باؤلر نہیں پیدا ہوا جو رانے کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے اسے باؤلنگ کرسکے ڈی ویلیر اگر رانے کو فائنل میں کھلانا ہے تو ہمیں بتا دیں ہم پہلے ہی ہار مان لیتے ہیں کین ولیمسن
Image from Sports Wala: رانا کرکٹ کے لیے نہیں بنا بلکہ کرکٹ رانے کے لیے بنی ہے  رکی پوٹنگ  ران...

Comments