Sports Wala
Sports Wala
February 19, 2025 at 09:14 AM
دوسری ہی گیند پر ہمارے پاؤں تلے زمین نکل گئی! فخر زمان زخمی ہو کر میدان سے باہر چلے گئے۔ وہی فخر، جو بڑے میچز کا کھلاڑی ہے، جو جب چلتا ہے تو مخالف ٹیمیں کانپنے لگتی ہیں۔ کیا پاکستان کے خوابوں کو آغاز میں ہی دھچکا لگ گیا؟ صائم ایوب کے بعد ہم فخر زمان کی انجری افورڈ نہیں کر سکتے ۔اللّٰہ نہ کرے! سب دعا کریں کہ ہمارا شیر جلد صحت یاب ہو کر دوبارہ گراؤنڈ میں دھاڑے! 💔🙏
Image from Sports Wala: دوسری ہی گیند پر ہمارے پاؤں تلے زمین نکل گئی! فخر زمان زخمی ہو کر میدا...

Comments