⇨🥀♡ℙ͟𝕒͟𝕚͟𝕘͟𝕙͟𝕒͟𝕞͟ ͟𝔼͟ ͟𝕀͟𝕤͟𝕝͟𝕒͟𝕞͟🤍.ι𝕝𝕝ι𝕝ι✭✰
⇨🥀♡ℙ͟𝕒͟𝕚͟𝕘͟𝕙͟𝕒͟𝕞͟ ͟𝔼͟ ͟𝕀͟𝕤͟𝕝͟𝕒͟𝕞͟🤍.ι𝕝𝕝ι𝕝ι✭✰
February 24, 2025 at 04:35 AM
*`حضرت ام سلمہ رضی اللّٰہ عنہما فرماتی ہیں کہ حضور اقدس ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:`* *عورتوں کی بہترین مسجدیں ان کے گھر کے پوشیدہ حصے ہیں۔ (مسند احمد حدیث: 26542)* *ایسی احادیث کے ہوتے ہوئے عورتوں کو تراویح سمیت کسی بھی نماز کے لیے مسجد جانے کی ترغیب کیسے دی جاسکتی ہے!!* ✍️۔۔۔ بندہ مبین الرحمٰن محلہ بلال مسجد نیو حاجی کیمپ سلطان آباد کراچی
❤️ 👍 3

Comments