Jamiat-ul-Hasanaat
Jamiat-ul-Hasanaat
January 31, 2025 at 05:57 PM
🌹شعبان کے حروف یہ ہیں: ش، ع، ب، ا، ن ش سے شرف یعنی بزرگی مراد ہے۔ ع سے علو یعنی بلندی مراد ہے۔ ب سے بر یعنی نیکی اور احسان مراد ہے۔ الف سے الفت یعنی محبت اور مودّت مراد ہے۔ ن سے نور یعنی روشنی مراد ہے۔ یہ تمام نعمتیں اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو عطا فرماتا ہے۔ یہ وہ مہینہ ہے جس میں: ✅ نیکیوں کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں۔ ✅ برکتوں کا نزول ہوتا ہے۔ ✅ خطائیں مٹا دی جاتی ہیں۔ ✅ گناہوں کا کفارہ ادا کیا جاتا ہے۔ ✅ خیر البریہ، سید الوری، جناب محمد مصطفیٰ ﷺ پر درود پاک کی کثرت کی جاتی ہے۔ یہ مہینہ نبی مختارِ مِلّی ﷺ پر درود و سلام بھیجنے کا مہینہ ہے۔ (غنیۃ الطالبین، ج: 1، ص: 241، 342) 💚💚💚❤️❤️❤️🧡🧡🧡💜💜💜https://whatsapp.com/channel/0029Vaag9bQ7YSczQQKeTZ2z
❤️ 14

Comments