Jamiat-ul-Hasanaat
January 31, 2025 at 06:04 PM
✦ شعبانُ المعظم – درود و سلام کا مہینہ ✦
اسی ماہِ مبارک شعبان میں آیتِ درود نازل ہوئی، اور درود پاک کا حکم دیا گیا۔
اسی لیے اس مہینے میں کثرت سے درود شریف پڑھنا چاہیے۔
غنیۃ الطالبین میں ہے:
> "شعبان وہ مہینہ ہے جس میں بھلائیوں کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں، برکتیں نازل ہوتی ہیں، خطائیں بخش دی جاتی ہیں، گناہوں کو مٹا دیا جاتا ہے، اور حضور نبی اکرم ﷺ کی خدمت میں کثرت سے ہدیہ درود نچھاور کیا جاتا ہے، جو تمام مخلوق میں سب سے بہتر ذاتِ گرامی ہیں۔ یہ مہینہ نبیِ مختار ﷺ پر درود و سلام پیش کرنے کا خصوصی مہینہ ہے۔"
✨ آئیے! اس بابرکت مہینے میں درود و سلام کی کثرت کریں اور رحمتِ خداوندی کے مستحق بنیں! ✨
❤️
19