
Jamiat-ul-Hasanaat
February 3, 2025 at 12:43 PM
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹آقائے دو جہاں، سرورِ کائنات، فخرِ موجودات جناب محمد الرسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
۱
لوگوں کو نیکی کا حکم دو اور برائی سے روکو، ورنہ اللہ تم پر جلدی عذاب نازل کرے گا، پھر تم دعا بھی کرو گے تو قبول نہ ہوگی۔
۲
مسلمان وہی ہے جس کے ہاتھ، زبان اور قلم سے کسی مسلمان کو نقصان نہ پہنچے۔
۳
کسی مسلمان کو نقصان پہنچانا، کعبہ اور بیت اللہ کو گرانے سے 15 گنا زیادہ برا ہے۔
۴
جو شخص کسی ایمان دار کو تکلیف دے یا نقصان پہنچائے، وہ ملعون ہے۔
۵
جو مسلمان اپنے بھائی کی حاجت پوری کرتا ہے، گویا اس نے پوری زندگی اللہ کی عبادت اور خدمت میں گزاری۔
۶
والدین سے حسن سلوک کرنا، نماز، روزہ، حج، عمرہ اور جہاد فی سبیل اللہ سے بھی افضل ہے۔
۷
جس نے صبح کی، جبکہ والدین اس سے راضی تھے، اس کے لیے جنت کے دو دروازے کھل گئے۔
اور جس نے صبح کی، جبکہ والدین ناراض تھے، اس کے لیے دوزخ کے دروازے کھل گئے۔
۸
اللہ کی رضا والد کی رضا میں ہے، اور اللہ کی ناراضگی والد کی ناراضگی میں ہے۔
۹
اللہ تمام گناہوں کو معاف فرما دیتا ہے، مگر والدین کی نافرمانی کی سزا دنیا میں ہی دے دیتا ہے۔
۱۰
نافرمان اولاد اور رشتہ داری توڑنے والا جنت کی خوشبو بھی نہ پائے گا۔
۱۱
جو نیک بیٹا والدین کو محبت بھری نظر سے دیکھے، اللہ تعالیٰ اسے ہر نظر کے بدلے ایک حج کا ثواب عطا فرماتا ہے۔
صحابہؓ نے عرض کی: اگر 100 بار دیکھے؟
فرمایا: ہاں، اللہ بڑی قدرت والا ہے۔
۱۲
بیٹی تیری ماں کے قدموں میں جنت ہے، اور تیرا باپ جنت کے درمیانی دروازوں میں سے ایک دروازہ ہے۔
۱۳
تین دعائیں ضرور قبول ہوتی ہیں:
1. والد کی دعا اولاد کے حق میں۔
2. مسافر کی دعا۔
3. مظلوم کی دعا، جو ظالم کے خلاف ہوتی ہے۔
۱۴
اگر تو چاہتا ہے کہ تیری عمر زیادہ ہو اور رزق میں برکت ہو، تو:
اللہ سے ڈر
رشتہ داروں کے ساتھ حسن سلوک کر❤️💜💜💜💜💚💚💚💚💚💚🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
https://whatsapp.com/channel/0029Vaag9bQ7YSczQQKeTZ2z
❤️
25