Jamiat-ul-Hasanaat
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 11, 2025 at 02:24 PM
                               
                            
                        
                            🌸قیام لیلة البراءة (شب برات) اور روزہ🌸
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث شریف
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
"اذا كانت ليلة النصف من شعبان فقوموا ليلها وصوموا يومها فان الله تبارك و تعالى ينزل فيها لغروب الشمس الى السماء الدنيا فيقول : الا من مستغفر فاغفر له الا من مسترزق فارزقه الا من مبتلى فاعافيه الاكذا الأكدا حتى يطلع الفجر"
ترجمہ:
جب شعبان المعظم کے مہینے کی پندرہویں شب ہو تو اس رات کو قیام کرو، عبادت کرو اور اس کے دن میں روزہ رکھو۔ اس لیے کہ اس رات اللہ تبارک و تعالیٰ غروب آفتاب کے وقت آسمان دنیا پر نزول اجلال فرماتا ہے اور فرماتا ہے:
"کوئی ہے جو بخشش چاہتا ہو، تو میں اسے بخش دوں؟"
"کوئی ہے جو رزق چاہتا ہو، تو میں اسے روزی عطا فرماؤں؟"
"کوئی ہے جو کسی بیماری میں مبتلا ہے اور شفا چاہتا ہو، تو میں اسے تندرستی عطا فرماؤں؟"
https://whatsapp.com/channel/0029Vaag9bQ7YSczQQKeTZ2z
اللہ تعالیٰ یہی فرماتے رہتے ہیں یہاں تک کہ فجر طلوع ہو جاتی ہے۔
(سنن ابن ماجہ)☘️☘️☘️☘️💐💐💐💐🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌸🌸🌸
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                    
                                        7