Jamiat-ul-Hasanaat
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                March 1, 2025 at 12:19 PM
                               
                            
                        
                            *روزگار میں برکت کے لیے خاص وظیفہ*
ماہِ رمضان کا چاند نظر آتے ہی، مغرب کی نماز کے بعد 21 بار *سورۃ القدر*  پڑھیں۔ ان شاء اللہ ایسی برکت ہوگی جیسے پانی اونچائی سے بہتا ہوا نیچے کی طرف آتا ہے۔
`یہ وظیفہ رزق، روزگار، مال و دولت میں اضافے کا سبب بنے گا`
*اللہ پاک ہمیں عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین*
*(سورۃ القدر👆)*
                        
                    
                    
                    
                        
                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                    
                                        18