Faizane Mufti E Aazam Phool Gali Mum
February 5, 2025 at 07:52 PM
آج رات بعد نماز
جانشین حضور سراج ملت،
حضور سید محمد ہاشمی رضوی قبلہ مدظلہ العالی کا
تمکور (یادگیر کرناٹک) میں
ایمان افروز خطاب ہوا۔
جس میں آپ نے یہاں کے حالات کے پیش نظر اہم اور ضروری ہدایات فرمائیں نیز قرآن واحادیث کی روشنی میں صلہ رحمی، آپسی بھائی چارگی اور محبت واخوت کا پیغام دیا
اور پھر کہا کہ
یہ سارے رشتے صرف اور صرف حضورعلیہ السلام سے تعلق اور محبت کی بنیاد پر ہوں اور بس۔۔
اس موقع پر
آپ نے ایک کلام بھی پیش فرمایا
جو آپ حضرات کی سماعتوں کی حوالے ہے۔۔۔۔ 👆🏻
❤️
👍
💝
🤲
20