
Faizane Mufti E Aazam Phool Gali Mum
February 18, 2025 at 08:44 PM
آج بتاریخ 18/فروری 2025ء
بروز منگل بعد نمازعشاء
جانشین *حضور سراج ملت*
*خلیفہ حضورتاج الشریعہ*
*متاع اہلسنت* حضور *سید محمد ہاشمی رضوی* قبلہ مدظلہ العالی کا
*پال ضلع جلگاوں مہاراشٹر* کی
*شاہی جامع مسجد* کے سامنے منعقد
عظیم الشان *عظمت سلطان الہند و اصلاح معاشرہ کانفرنس* میں کثیر تعداد میں موجود
عوام اہلسنت سے خطاب فرمایا۔
جس میں آپ نے
*شان سلطان الہند غریب نواز*
*بزرگوں سے عقیدت کافیضان*
*اعلی حضرت امام احمد رضا سے وابستگی کی برکتیں*
اور
قرآن وحدیث کی روشنی میں
دیگر اہم اور ایمان افروز باتیں پیش کیں
خاص کر آپ نے
*بدمذہبوں سے دوری بنائے رکھنے* *نمازوں کی پابندی کرنے*
اور
*داڑھی سے چہرے کو سجانے* کی تلقین کرتے ہوئے
خواتین اسلام کے لئے بھی اہم پیغام عطاکئے۔
مکمل بیان آپ آپ 👇اس ریکارڈنگ میں سماعت کرسکتے ہیں
بلکہ
ضرور سنیں اور ایمان تازہ کریں۔۔۔
❤️
💐
💖
13