
Faizane Mufti E Aazam Phool Gali Mum
February 19, 2025 at 08:27 PM
آج بتاریخ 19/فروری 2025ء
بروز بدھ بعد نمازعشاء
جانشین *حضور سراج ملت*
*خلیفہ حضورتاج الشریعہ*
*متاع اہلسنت* حضرت علامہ الحاج الشاہ *سیدمحمد ہاشمی رضوی* قبلہ مدظلہ العالی کا
*دھرن گاوں، ضلع جلگاوں مہاراشٹر* میں
*زیارت موئے مبارک* کے عنوان سے منعقد
عظیم الشان *اجلاس* میں پرزور ایمان افروز خطاب ہوا،
جس میں کثیر تعداد میں عوام اہلسنت نے شرکت کی۔
آپ نے اپنے خطاب میں
*قرآن واحادیث* کی روشنی میں حضور پرنورشافع یوم النشور *احمد مجتبی محمد مصطفے* صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی مقدس اور بابرکت زلف معنبر کی عظمت وفضیلت اور برکات بیان فرمائے
نیز اصلاح عقائد کرتے ہوئے
اعمال صالحہ کی خصوصی تلقین فرمائی۔
مکمل بیان
اس 👇 ریکارڈنگ میں
سن سکتے ہیں
بلکہ وقت نکال کر
ضرور سنیں اور ایمان تازہ کریں۔۔۔
❤️
🌹
👍
17