Faizane Mufti E Aazam Phool Gali Mum
February 21, 2025 at 01:34 PM
حضرت مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ الرحمۃ والرضوان تحریر کرتے ہیں:
جو فوائد حضور ﷺ کی حیات شریف میں آپ کی زیارت سے میسر تھے وہی فوائد حضور انور ﷺ کی قبر انور کی زیارت کے ہیں۔
لہذا مومن کو ان فوائد کی امید رکھنی چاہیے۔
الله تعالی ہر مؤمن کو اور ان سب کے صدقے مجھ گنہگار کو
روضہ اطہر کی زیارت
اور مسجد نبوی شریف میں اعتکاف نصیب کرے ۔
آمین یا رب العلمین
بجاہ سید المرسلین صلی اللہ تعالی علیہ وسلم
(مرآة المناجيح 237/5)
❤️
🌹
💐
💖
💯
🤲
28