
Faizane Mufti E Aazam Phool Gali Mum
February 24, 2025 at 05:02 PM
جو چیز
ہم کو دین یا دنیا میں نفع نہ دے،
اس کے پیچھے نہ پڑو،
اس کی تحقیقات نہ کرو،
یہ بہت سی آفتوں،بہت سے گناہوں سے انسان کو بچا لیتا ہے۔
یہ عمل مجرب ہے۔
مثل مشہور ہے
کہ جس گاؤں جانا نہ ہو،
اس کے راستہ کی تحقیق کرنا بے کار ہے۔
(مرأة المناجیح)
❤️
🌹
👍
💖
💝
🤍
23