
Faizane Mufti E Aazam Phool Gali Mum
February 27, 2025 at 09:16 AM
تراویح مردوعورت سب کے لیے بالاجماع سنت مؤکدہ ہے
اس کا ترک جائز نہیں۔
اس پرخلفائے راشدین رضی ﷲ تعالیٰ عنہم نےمداومت فرمائی اور حضورﷺ کاارشاد ہے:
کہ *میری سنت اور سنت خلفائے راشدین کو اپنے اوپر لازم سمجھو*
اور خودحضورﷺ نے بھی تراویح پڑھی اور اسے بہت پسند فرمایا۔
( بہار شریعت)
❤️
😘
10