
Mufti Asif Noori
February 19, 2025 at 02:19 AM
الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ میں منعقد ہونے والے امتحان داخلہ کی تاریخ منسوخ ہوگئی ہے ۔
طلبہ تیاری جاری رکھیں بعد رمضان المبارک امتحان داخلہ کی امید ہے ۔
