Ahnaaf Services Urdu/Roman
Ahnaaf Services Urdu/Roman
February 13, 2025 at 04:54 PM
السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ آج کی رات لیلة البراءہ(شب براءت) ھے 1۔ صلوۃ التوبه2 رکعات پڑھکر گناہوں کی معافی مانگیں 2۔ کچھ صدقہ کریں 3 سب کو دل سے معاف کردیں 3۔ اپنے دل کو کدورت اور بغض سے صاف کرلیں 4۔ کلمہ طیبہ 100بار استغفار 100 درود شریف 100بار پڑھیں 5۔ زنگی بھر اخلاص، اعتدال، دلائل، تسلسل کے ساتھ عقائد پر کام کرنے اور اس پر جان و مال پیش کرنے کی نیت کریں (اس پیغام کو آگے جہاں تک پہنچا سکتے ہیں پہنچا کر میرا بوجھ ھلکا کریں) والسلام، محتاج دعا محمد الیاس گھمن 15 شعبان 1446 ھ 13 فروری 2025 ء *نوٹ: اوپر ذکر کردہ اعمال عوام کی سہولت کے لیے ہیں، ان میں سے کسی عمل کا کرنا لازم اور فرض نہیں ہے۔*
❤️ 1

Comments