
Ahnaaf Services Urdu/Roman
February 16, 2025 at 07:47 PM
ریاکار کی تین علامات ہمارے اکابر نے بتائیں ہیں جن میں سے ایک ہے ”خلوت میں سستی، جلوت میں چستی“
~ حضرت پیر ذوالفقار احمد نقشبندی صاحب دامت برکاتہم العالیہ (زمانۂ طالبِ علمی کیسے گزاریں؟)
❤️
👍
3