
Ahnaaf Services Urdu/Roman
February 21, 2025 at 11:39 AM
🧵 *سلسلہ کتاب الحدیث*
*سنت کو مضبوطی سے تھامنے کا باب*
_34#_
*لَا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتّٰى يَكُوْنَ هَوَاهُ تَبَعًا لِّمَا جِئْتُ بِهٖ.*
— (جامع الاحاديث: رقم الحديث 17365)
*ترجمہ:* تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک کامل مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ اس کی خواہشات میرے لائے ہوئے دین کے تابع نہ ہو جائیں۔
⭕️⭕️⭕️⭕️⭕️⭕️⭕️⭕️⭕️⭕️⭕️
❤️
1