
Ahnaaf Services Urdu/Roman
February 28, 2025 at 06:49 PM
🧵 *سلسلہ کتاب العقائد*
*عقیدہ نمبر 40:*
*رسول وہ ہے جو نئی شریعت لائے اور نبی وہ ہے جو نئی شریعت نہ لائے بلکہ پہلی شریعت کی تعلیم دے۔*
*دلائل:*
*[1]:* مولانا عبد العزیز پرہاڑوی (ت 1239ھ) لکھتے ہیں:
"جو نئی شریعت لائے وہ رسول ہے اور جو نئی شریعت نہ لائے وہ نبی ہے۔"
— (النبراس شرح شرح العقائد: ص 282،54)
⭕️⭕️⭕️⭕️⭕️⭕️⭕️⭕️⭕️⭕️⭕️