MONEY FLOW🔶
MONEY FLOW🔶
February 2, 2025 at 03:13 PM
*پچھلے ایک ہفتے سے کرپٹو ایکسچینج کا مارکیٹ بلکل زوال کی طرف جا رہا ہے۔* *۔Pi اور Sidra کا ریٹ متواتر گرتا جا رہا ہے، Chinese نے سٹاک اٹھانا بند کر دیا ہے۔* *اسی طرح BTC کے ریٹ میں بھی 4 فیصد کمی آ گئی ہے، تقریبا 6 ہزار ڈالر فی Btc کا ریٹ کم ہو گیا ہے۔* *صبر کا مظاہرہ کریں، اللہ بہتر کرے گا۔* *انشاء اللہ*

Comments