Chadhar History 021
Chadhar History 021
February 7, 2025 at 03:30 AM
‏فحش_فلموں_کی_ابتدإ_کیسے_اور_کس_لیے_ہوٸی؟ اک ناسور خود بھی بچیں اور اپنے بچوں کو بھی بچائیں تاریخ بتاتی ہے کے پورن گرافی کو سب سے پہلے سلطان ایوبی کے دور (1137_1193) میں مسلمانوں کیخلاف بطور ہتھیار صلیبی بادشاہوں نے استعمال کیا۔ کہانی کچھ ایسی ہے کے صلیبی فوجیں مسلمانوں کے ہاتھوں سے ہر میدان میں شکست سے دوچار تھی اسلامی فوجیں متحدہ صلیبی فوجوں پر ہر محاز و میدان میں طاقتور پڑتی تھی لیکن مزہ تب آیا جب بحر اوقیانوس کے ساحل پے ڈیڑھ لاکھ مسلمان افواج نے پندرہ لاکھ صلیبی فوجوں کو راکھ کا ڈھیر بنادیا👇
Image from Chadhar History 021: ‏فحش_فلموں_کی_ابتدإ_کیسے_اور_کس_لیے_ہوٸی؟  اک ناسور خود بھی بچیں اور ا...

Comments