
Chadhar History 021
February 8, 2025 at 10:11 AM
بھٹو صاحب نے جب قادیانیوں کو غیرمسلم قرار دینے والے مسودے پر دستخط کیے اس وقت چیف آف نیول اسٹاف حسن حفیظ احمد قادیانی تھا،
آرمی کا ڈپٹی چیف عبدالعلی قادیانی تھا اور فضائیہ کا سربراہ ظفر چوہدری بھی قادیانی تھا۔ ظفر چوہدری نے ہی اپنے ہم زلف میجر جنرل نذیر کے ساتھ مل کر بھٹو کے قتل کی سازش بھی کی تھی۔ ظفر چوہدری کی دیدہ دلیری کا عالم یہ تھا کہ ربوہ میں مرزا ناصر قادیانی کے جلسے پر فضائیہ کے جہاز بھیج کر گل پاشی کی اور سلامی دی تھی۔ اسی ظفر چوہدری نے کئی مسلمان افسران کو کورٹ مارشل کیا اور میرٹ سے ہٹ کر قادیانیوں کی بھرتیاں کیں,
بھٹو صاحب کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے والا مسعود محمود بھی قادیانی ہی تھا۔
احمد رضا قصوری پیپلز پارٹی کے رکن پارلیمنٹ کی حیثیت سے قادیانیوں کو غیرمسلم قرار دینے کی قراراد پر دستخط کرتے ہیں۔ مسعود محمود قادیانی تھا جو قصوری صاحب پر حملہ کرواتا ہے۔ حملے میں قصوری صاحب کے والد شہید ہوجاتے ہیں اور پھر یہی قادیانی مسعود محمود وعدہ معاف گواہ بن کر کہتا ہے کہ مجھے تو قتل کا حکم بھٹو نے دیا تھا۔ یوں ایک تیر سے دو شکار کھیلے جاتے ہیں۔
یہ سب اتفاق نہیں ہوسکتا۔ طاقتور قادیانیوں میں گھرے بھٹو مرح
