Chadhar History 021
Chadhar History 021
February 15, 2025 at 11:26 AM
کیا آپکو پتا ہے آج تک ایسا کوئی کیس سامنے نہیں آیا جس میں کسی اندھے شخص کو جن چمٹنے ہوں یا نظر آئے ہوں۔ کیوں کہ جن چمٹنا نامی بیماری درحقیقت ایک نفسیاتی بیماری ہے جسے شیزو/سکزو فرینیا کے نام سے جانا جاتا ہے. اور اس بیماری میں ہمارا دماغ کیمیکل ام بیلنس کی وجہ سے ظاہری دنیا کے بارے میں غلط ادراک کرنا شروع ہوجاتا ہے اور مبہم خیالات ، غلط تصورات اور hallucinations پیدا کرنا شروع ہو جاتا ہے۔ لیکن اس غلط ادراک کے لئے ہمارے دماغ کے پاس دنیا کے بارے میں پہلے سے موجود ڈیٹا ہونا بہت ضروری ہے اور اندھے شخص کے پاس یہ ڈیٹا سرے سے ہی موجود نہیں ہوتا سو اس ڈیٹا کی کمی کی وجہ سے اندھے لوگوں کا دماغ دنیا کے بارے میں غلط preception نہیں قائم کر سکتا اور یوں اندھے لوگ شیزو/سکزو فرینیا یا پھر عرف عام جن چمٹنے سے بچ جاتے ہیں۔ ایسے میں سوال پیدا ہوتا ہے کہ schizophrenia یا پھر جن چمٹنا کیا ہے؟ یہ وہ بیماری ہے جس میں انسان کو ایسی چیزیں دکھائی دیتی ہیں جو حقیقت میں وجود نہیں رکھتیں۔ یہ چیزیں انسان سے باتیں کرتی ہیں اسے حکم دیتی اور کبھی کبھار اسکی بات مانتی بھی ہیں (اسے یہی لگتا ہے کہ میری بات مانی جا رہی ہے جبکہ حقیقت
Image from Chadhar History 021: کیا آپکو پتا ہے آج تک  ایسا کوئی کیس سامنے نہیں آیا جس میں کسی اندھے ش...

Comments