
AreeBTLM😊
February 17, 2025 at 02:46 AM
17 فروری 2014 کو معروف پاکستانی خطاط احمد مرزا جمیل کا انتقال ہوا تھا ۔جنہوں نے 1981 میں نوری نستعلیق فونٹ کو ڈیجیٹل ٹائپ فیس کے قالب میں ڈالنے سے شہرت پائی، ان کے پیدائش 21 فروری 1921 کو ہوئی تھی۔
https://www.youtube.com/@ansariareeb6941