
AreeBTLM😊
March 1, 2025 at 02:47 PM
*السلام علیکم
رمضان المبارک کی آمد پر اللہ تعالیٰ کی بے شمار نعمتوں کا شکر گزار ہوں۔ یہ بابرکت مہینہ ہماری زندگیوں میں رحمت، برکت، اور مغفرت کا پیغام لے کر آیا ہے۔ دعائیں ہیں کہ اللہ ہمیں اس مہینے کی فضیلت کا بھرپور فائدہ اٹھانے کی توفیق دے اور ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے۔ آمین۔
آپ اور آپ کی فیمیلی کو رمضان کی خوشیاں اور اللہ کی بے پناہ رحمتوں کی دعا کے ساتھ، یہ مقدس مہینہ خوشی، سکون اور روحانیت لے کر آئے۔آمین
چاند مبارک اور رمضان المبارک
*#naushadali19881*