بریکنگ نیوز پاکستان
بریکنگ نیوز پاکستان
February 17, 2025 at 10:45 AM
#بریکنگ_نیوز کل ولایت کرم کی ولسوالی ڈوگر کے علاقے تورغر کلی میں مجاہدین نے ٹی آئی اے (طالبان انٹیلیجنس ایجنسی) کی نشاندہی پر حکومتی جاسوس عبد الطیف ولد سید کمال کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔  ملزم نے اعتراف جرم بھی کرلیا تاہم مجاہدین نے علاقے کے مشران کی ضمانت پر اس شرط کے ساتھ رہا کیا کہ آئندہ کسی قسم کی طالب مخالف سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیں گے ۔ https://whatsapp.com/channel/0029VarvYEeLtOj60vSXwo2t @Breakingnewspak4bot
Image from بریکنگ نیوز پاکستان: <a class="text-blue-500 hover:underline cursor-pointer" href="/hashtag...
👍 ❤️ 💯 🦶 7

Comments