NEWS 📰 TIME.HD ⏰
NEWS 📰 TIME.HD ⏰
February 21, 2025 at 10:55 AM
*ہم نے چیف جسٹس کو واشگاف الفاظ میں بتایا کہ ملک میں آئین و قانون عملی طور پر ختم ہو چکا ہے، دفعہ 144 لگا کر آرٹیکل 15، 17، 19 اور بنیادی حقوق ختم کردیے جاتے ہیں* *بیرسٹر سلمان اکرم راجہ*

Comments