NEWS 📰 TIME.HD ⏰
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 21, 2025 at 12:34 PM
                               
                            
                        
                            راولپنڈی : اڈیالہ جیل سے فرار منشیات فروش بارہ کہو سے گرفتار، ملزم کو چکوال پولیس پکڑ لائی تھی جیل حکام کے حوالے کیا گیا تو وہ موقع ملتے ہی بھاگ نکلا 
اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ سمیت عملے کے 6 ملازمین معطل کر دیئے گئے ۔۔ذرائع
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            😂
                                        
                                    
                                    
                                        2