📺𝗛𝗜𝗚𝗛𝗟𝗜𝗚𝗛𝗧𝗦 𝗧𝗢𝗗𝗔𝗬
📺𝗛𝗜𝗚𝗛𝗟𝗜𝗚𝗛𝗧𝗦 𝗧𝗢𝗗𝗔𝗬
February 27, 2025 at 04:15 PM
*🚦🔰گھروں میں جھارڑو لگانے والی کا بیٹا محمد سراج ڈیڑھ ارب آبادی والے ملک کی نیشنل ٹیم میں کھیل رہا ہے ممبئی کے فٹ پاتھ پر گول کپے فروخت کرنے والے کا بیٹا جیسوال بھارتی ٹیم میں کھیل رہا ہے لیکن لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر کا بیٹا سنیل کواسگر کا بیٹا گنگولی کا بیٹا میرٹ پر پورا نہ اترنے پر ٹیم میں جگہ نہیں بنا سکے ہے آج اگر انڈیا کی ٹیم دنیا کی ٹاپ ٹیم بن گئی ہے تو اسکے پیچھے صرف میرٹ پر سلیکشن ہے اور ہماری کرکٹ آج اگر تباہی کی جانب گامزن ہے تو اسکے پیچھے سفارشی ٹولا ہے جسکی آسان مثال ہمارےسامنے ہے چمپئنز ٹرافی کے اسکواڈ میں فہیم اشرف جسکا کوئی نام نشان نہیں تھا وہ اچانک سے ٹیم میں شامل ہوگئے ،طیب طاہر ،اور خوشدل وغیرہ اچانک سے ٹیم میں شامل ہوجاتے ہے ،اور سفیان مقیم عرفان نیازی اچانک ٹیم سے باہر ہوجاتے ہے اس ٹیم میں ینگسٹر جو پرفارم کر رہیں ہیں ان جیسےبلے باز کیلئے جگہ نہیں ہے،یہی وہ وجہ ہے کہ آج ہمارا بھارتی ٹیم سے کوئی مقابلہ ہی نہیں ہوتا ہے جب تک سفارشی کلچر کا خاتمہ نہیں ہوگا ممکن ہی نہیں ہے کہ ہماری کرکٹ آگے بڑھ جاۓ،!*
👍 ❤️ 😂 32

Comments