
Medical Experts MDCAT Preparation👩⚕️👨⚕️
February 2, 2025 at 10:13 AM
*بولان میڈیکل کالج کوئٹہ*
*بولان میڈیکل کالج کوئٹہ ایم بی بی ایس/بی ڈی ایس سیشن 2024-2025*
*انٹرویو میں کونسے کونسے documents لے جانے ہیں ❓*
FSC DMC(Verified)
MATRIC DMC(Verified)
FSC CERTIFICATE (If Have)
MATRIC CERTIFICATE(If Have)
CNIC CARD (or B-Form)
LOCAL DOMICILE
FATHER CNIC
FATHER DOMICILE(IF HAVE)
MDCAT RESULT COPY
*نوٹ*
اپنے ساتھ سارے اورجنل کاغزات لے جائیں اور ایک سیٹ کاغزات کی فوٹو کاپی بھی اپنےساتھ لے جائے
انٹرویو کے کوئی ایکسٹرا نمبر نہیں کوئی سوالات نہیں پوچھے جاتے صرف آپ کے Orignal کاغزات چیک کئیے جاتے ہیں,آپ کے local domicile کے متعلق پوچھا جاتا ہے اور آپ کی attendance لگائی جاتی ہے
> *مزید معلومات کے لیے ہمارا WhattsApp چینل فالو کریں*
https://whatsapp.com/channel/0029VaO2RplLI8YQWYg3hu0X
❤️
1