Medical Experts MDCAT Preparation👩‍⚕️👨‍⚕️
Medical Experts MDCAT Preparation👩‍⚕️👨‍⚕️
February 17, 2025 at 04:53 AM
*ڈسٹرکٹ جعفرآباد کے سٹوڈنٹس متوجہ ہوں* دی ایجوکیشنل حب -ٹی ڈی *ڈسٹرکٹ جعفرآباد سے ایک بوگس ڈومیسائل ہولڈر ہے جس کا تعلق صوبہ خیبرپختونخواہ ڈسٹرکٹ مانسہرہ سے ہے* Name Amel malik D/o abdul malik District Mansehra محترمہ کا نام پہلے سے KMU ایم بی بی ایس پراونشل میریٹ لسٹ میں بھی موجود ہے اس کے ساتھ ساتھ بولان میڈیکل کالج کے سیشن 2024-2025 ڈسٹرکٹ جعفرآباد کے tentative میریٹ لسٹ میں بھی موجود ہے اور محترمہ بی ایم سی کے انٹرویو میں بھی موجود تھی *بی ایم سی tentative لسٹ ڈسٹرکٹ جعفرآباد سیریل نمبر 33* https://drive.google.com/file/d/11od10pYgfJYO0bcRdqgHTcauHnWNVpmx/view?usp=drivesdk *خیبر پختونخواہ پراونشل میریٹ لسٹ سیریل نمبر 4193* https://drive.google.com/file/d/11rBK5UPIqndmZAgV1YTGWAn9B-FZlXpg/view?usp=drivesdk ڈسٹرکٹ جعفرآباد کے سٹوڈنٹس سے میری التماس ہے خدارا اپنے حق کے لیے آواز اٹھائیں یہ ایک طالب نہیں ایسی بہت سی کیسز ہیں جن سے آپ بےخبر ہیں یہ آپ کا اپنا ڈسٹرکٹ ہے یہاں صرف آپ کے ڈسٹرکٹ کے سٹوڈنٹس کا حق بنتا ہے کوئی باہر والا آکے آپ کی سیٹ نہیں لے جا سکتا اپنے ڈسٹرکٹ کے ان لوگوں پے کیس کریں جنو نے انہیں بوگس ڈومیسائل بنا کیا دیا ہے اور اس طالب علم پے بھی کیس کریں تاکہ آگے کوئی ایسی غلطی نہ کریں *بلوچستان لاوارث لوگوں کا صوبہ نہیں* > *مزید معلومات کے لیے ہمارا WhattsApp چینل فالو کریں* https://whatsapp.com/channel/0029VaO2RplLI8YQWYg3hu0X
👍 😮 6

Comments