
Team Aafia Official
February 10, 2025 at 05:07 PM
رکنیت سازی !
ٹیم عافیہ گجرانوالہ میں گراؤنڈ ٹیم ترتیب دینے جا رہی ہے۔ اہلیان گجرانوالہ کو ٹیم عافیہ میں شامل ہونے کی دعوت دی جاتی ہے آئیں ہمارے ساتھ شامل ہو کر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے رہائی کے لیے کوششیں کریں
Contact No: 0340 0630933

❤️
😢
👍
🤲
30