
Team Aafia Official
March 1, 2025 at 03:01 PM
السلام علیکم
تمام اہل اسلام، ٹیم عافیہ کے کارکنان اور ذمہ داران کو ٹیم عافیہ کی جانب سے رمضان مبارک اللّہ رب العزت اس رمضان کو اہل اسلام کے لیے خوشیوں بھرا رمضان بنا دے تمام مظلوموں کو اہل فلسطین و کشمیر اور وطن عزیز پاکستان کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں
منجانب ٹیم عافیہ
❤️
🤲
👍
♥️
💝
🫀
71