Bexjob
Bexjob
January 31, 2025 at 06:37 AM
🚨 پولیس میں بھرتی چند وجوھات کی وجہ سے روک دی گئی ھے ۔ اگلا مرحلہ میچوں اور رمضان المبارک کے بعد شروع کرنے اور بھرتی پالیسی تبدیل کرنے کے بارے ميں فیصلہ بھی بعد اذاں کیا جائے گا ۔ ذرائع
😂 1

Comments