PTI NA-22 (PK-56 / PK-57 / PK-58)
PTI NA-22 (PK-56 / PK-57 / PK-58)
February 19, 2025 at 08:47 AM
ممبر صوبائی اسمبلی عبدالسلام آفریدی کا ٹیکنالوجی کے حوالے سے ایکسپو DAWNFEST میں بطور مہمان خصوصی شرکت۔ انہوں نے ایونٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ مختلف سٹالز کا وزٹ کیا اور مردان کے نوجوانوں کو اتنی کثیر تعداد میں شرکت کرنے پر خراج تحسین پیش کیا۔ اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے ہمیشہ ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے آربوں روپے کے منصوبے اپنے یوتھ کو دیے جس میں مردان میں software Technology park اور IT University شامل ہیں۔
Image from PTI NA-22 (PK-56 / PK-57 / PK-58): ممبر صوبائی اسمبلی عبدالسلام آفریدی کا ٹیکنالوجی کے حوالے سے ایکسپو DA...
❤️ 2

Comments