PTI NA-22 (PK-56 / PK-57 / PK-58)
PTI NA-22 (PK-56 / PK-57 / PK-58)
February 19, 2025 at 05:47 PM
*مردان حلقہ پی کے 58 بغدادہ سے تعلق رکھنے والے شاہد خان کی قیدی وین سے پیغام!* *"ہم ایم پی اے پی کے 58 عبدالسلام آفریدی کی قیادت میں آۓ تھے۔ ہم یہاں پرامن احتجاج کے لئے آۓ تھے مگر یہاں جیل میں یہ لوگ بہت ظلم کر رہے ہیں۔ ہم جیلوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں اور انشاءلله جب یہاں سے نکلے گے تو انقلاب لے کر نکلے گے اور عمران خان کو رہا کر کے نکلے گے۔"*
❤️ 2

Comments