PTI NA-22 (PK-56 / PK-57 / PK-58)
PTI NA-22 (PK-56 / PK-57 / PK-58)
February 20, 2025 at 09:08 AM
وعدوں سے تکمیل تک کا سفر جاری!! ممبر صوبائی اسمبلی عبدالسلام آفریدی نے سیرے پل کے تعمیراتی کام کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر ڈاگئی 1 کے صدر عاشق باچا، سینئر کارکن اجمل باچا اور مردان خاص سے سینئر رہنما علی گوہر لالا جی، ریاض پائندخیل اور تنظیمی عہدیداران موجود تھے۔سیرے پل ایک قدیم زمانہ پل ہیں جو مردان خاص اور سیرے کورونہ کو آپس میں جوڑتا ہیں۔ اس پل کو دوبارہ سے تعمیر کرنا اہل علاقہ کا ڈیمانڈ تھا جس پر باقاعدہ کام کا آغاز ہو چکا ہیں۔
Image from PTI NA-22 (PK-56 / PK-57 / PK-58): وعدوں سے تکمیل تک کا سفر جاری!! ممبر صوبائی اسمبلی عبدالسلام آفریدی نے...
❤️ 1

Comments