
PTI NA-22 (PK-56 / PK-57 / PK-58)
February 20, 2025 at 10:00 AM
شجر کاری مہم 2025!
ممبر صوبائی اسمبلی عبدالسلام آفریدی نے وزیر آعلیٰ خیبر پختون خواہ علی آمین گنڈاپور کے عوامی ایجنڈا کے تخت صاف اور سرسبز مردان کے حوالے سے مردان خاص پیران پارک میں پودا لگایا گیا۔ جس میں مردان خاص کے پاکستان تحریک انصاف کے کارکن ایوب خان، ذیشان خان، بابر خان، انصاف یوتھ ونگ ضلع مردان نائب صدر علی خان سمیت تنظیمی عہدیداران موجود تھے۔

👍
2